3/30/2014
Ittihad o Ittifaq Ki Ahmyat
چوبیس، پچیس اکتوبر 1960ءکو جامعہ خیر المدارس ملتان میں وفاق المدارس العربیہ پاکستان کی مجلس شوریٰ کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں مختلف اُمور زیر بحث و زیر غور آئے۔ اس موقع پر اُس وقت کے صدر وفاق حضرت مولانا شمس الحق افغانیؒ نے اجلاس کے افتتاح میں ایمان و افروز تقریر ارشاد فرمائی جس سے وفاق کی ضرورت واہمیت پر بخوبی روشنی پڑتی ہے اس تقریر کا ایک ایک حرف قیمتی اور آب زر سے لکھنے کے قابل ہے۔
آن لائن پڑھیے یا
Download
کیجیے
آن لائن پڑھیے یا
Download
کیجیے
3/27/2014
3/20/2014
3/17/2014
Tarbyati Nisab For Talibat o Khawateen
تربیتی نصاب
برائے طالبات وخواتین
بذریعہ اَسباق سنّت طالبات کی زندگیوں میں سنتوں کو پیدا کریں، اسباق سنت پابندی سے پُر کرائیں ترغیب سے۔
فضائل وبرکات سنت کو سامنے رکھیں، مختلف علامتی چیزیں مثلاً پیروں کے نشان وغیرہ، طالبات کو اس پر آمادہ کریں کہ ان کو معینہ جگہ پر لگائیں تاکہ عمل کے وقت یاد دہانی کے کام آئیں
نیا سال
ویلنٹائن ڈے
اپریل فول
شب برأت
عاشورہ
ان ایام کے آنے سے پہلے ہی ان میں ہونے والی کوتاہیاں، ان کے نقصانات سمجھائیں اور کون بچا؟ اس کی کارگزاری بھی لیں۔
3/09/2014
3/05/2014
3/02/2014
سبسکرائب کریں در:
تبصرے (Atom)





















